Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

لائیو نشریات کے دوران پروفیسر پر کیا گزری؟

SAMAA | - Posted: Nov 25, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 25, 2018 | Last Updated: 2 years ago

کیا آپ کو بی بی سی کے وہ اینکر یاد ہیں، جب وہ لائیو نشریات میں تبصرہ کر رہے تھے تو اس دوران ان کے بچے کمرے داخل ہوگئے؟ ایسا ہی کچھ منظر اس وقت دیکھنے میں آیا جب پاکستان کے معروف تجزیہ کار اور پروفیسر ظفر جسپال الجزیرا پر لائیو تبصرہ دے رہے تھے...

کیا آپ کو بی بی سی کے وہ اینکر یاد ہیں، جب وہ لائیو نشریات میں تبصرہ کر رہے تھے تو اس دوران ان کے بچے کمرے داخل ہوگئے؟

ایسا ہی کچھ منظر اس وقت دیکھنے میں آیا جب پاکستان کے معروف تجزیہ کار اور پروفیسر ظفر جسپال الجزیرا پر لائیو تبصرہ دے رہے تھے کہ پیچھے سے بچے نے انٹری دے کر گویا جیسے غضب کردیا۔

ویڈیو میں ظفر جسپال کے چہرے کے تاثرات دیکھنے کے لائق تھے۔

ایسا ہی کچھ گزشتہ سال بی بی سی کے اینکر رابرٹ کیلی کے ساتھ بھی پیش آیا۔ آپ کی یاد دہانی کیلئے ذیل میں ویڈیو امبیڈ کی گئی ہے۔

BBC Kids Nat 10-03

[iframe width="640" height="360" frameborder="0" scrolling="no" marginheight="0" marginwidth="0" src=" https://www.youtube.com/embed/QU48FaWx7cM"]
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube