Tuesday, August 4, 2020  | 13 Zilhaj, 1441
ہوم   > Latest

پختونخوا میں قیام امن کے بعد ہندو برادری نے دل کھول کر دیوالی منائی

SAMAA | - Posted: Nov 8, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 8, 2018 | Last Updated: 2 years ago

جنگ زدہ خیبر پختونخوا میں امن کا خواب شرمندہ تعبیر ہونے کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں اس مرتبہ ہندو برادری نے ہولی کی تہوار بھرپور جوش و خروش سے منائی۔ ہندو برادری کی مذہبی تہوار میں علاقے کے مسلمانوں نے بھی شرکت کی اور ان کو مبارکباد دی۔ جشن کے دوران بلاخوف ڈھول کی...

جنگ زدہ خیبر پختونخوا میں امن کا خواب شرمندہ تعبیر ہونے کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں اس مرتبہ ہندو برادری نے ہولی کی تہوار بھرپور جوش و خروش سے منائی۔ ہندو برادری کی مذہبی تہوار میں علاقے کے مسلمانوں نے بھی شرکت کی اور ان کو مبارکباد دی۔ جشن کے دوران بلاخوف ڈھول کی تھاپ پررقص کرنے والے نوجوانوں نے کہا کہ دیوالی آزادانہ طور پر منانا ڈیرہ اسماعیل خان میں مذہبی آزادی اور ہم آہنگی کا ثبوت ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube