Wednesday, January 26, 2022  | 22 Jamadilakhir, 1443

پولیس میں بھرتی کےلیے7منٹ میں ڈیڑھ کلومیٹردوڑ

SAMAA | - Posted: Aug 31, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 31, 2018 | Last Updated: 3 years ago

پنجاب پولیس میں بھرتی کے لئے امیدواروں کی دوڑ کا مرحلہ ہوا۔پیمائش کا مرحلہ مکمل کرنے والے پانچ ہزار امیدواروں نے حصہ لیا۔ امیدواروں کو ڈیڑھ کلومیٹر کا سفر سات منٹ میں طے کرنا تھا، دوڑ میں پاس ہونے والے امیدواروں کو انٹرویو کےلئےبلایا جائے گا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube