ہوم   > ویڈیو

مراد علی شاہ کو وزیراعظم بننے کی مبارکباد دے ڈالی

SAMAA | - Posted: Aug 16, 2018 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Aug 16, 2018 | Last Updated: 1 year ago

سندھ اسمبلی کے ایوان میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کی زبان پھسل گئی۔ مراد علی شاہ کو وزیر اعظم بننے کی مبارکباد دے بیٹھے، غلطی کا احساس ہوا تو فورا تصیح کرلی ۔ مراد علی شاہ کو وزیر اعظم بننے کی مبارکباد دی تو اراکین ہنسنے لگے۔ اور آغا سراج درانی...

سندھ اسمبلی کے ایوان میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کی زبان پھسل گئی۔ مراد علی شاہ کو وزیر اعظم بننے کی مبارکباد دے بیٹھے، غلطی کا احساس ہوا تو فورا تصیح کرلی ۔

مراد علی شاہ کو وزیر اعظم بننے کی مبارکباد دی تو اراکین ہنسنے لگے۔ اور آغا سراج درانی نے بھی ساتھ دیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube