ہوم   > ویڈیو

اسد قیصر اسپیکر بنتے ہی مشکل میں پھنس گئے

SAMAA | - Posted: Aug 15, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 15, 2018 | Last Updated: 2 years ago

قومی اسمبلی کا اجلاس نومنتخب اسپيکر کیلئے امتحان بن گيا، ڈپٹی اسپيکر کے انتخاب کی پولنگ کے دوران اسد قيصر کو ووٹ کاسٹ کرنیوالے اراکين سے درجنوں بار اُٹھ کر ہاتھ ملانا پڑا، جو بھی ووٹ ڈالنے آتا اسد قيصر سے گلے ملتا يا مصافحہ ضرور کرتا، منصب سنبھالنے کے بعد اسد قيصر کیلئے کرسی...

قومی اسمبلی کا اجلاس نومنتخب اسپيکر کیلئے امتحان بن گيا، ڈپٹی اسپيکر کے انتخاب کی پولنگ کے دوران اسد قيصر کو ووٹ کاسٹ کرنیوالے اراکين سے درجنوں بار اُٹھ کر ہاتھ ملانا پڑا، جو بھی ووٹ ڈالنے آتا اسد قيصر سے گلے ملتا يا مصافحہ ضرور کرتا، منصب سنبھالنے کے بعد اسد قيصر کیلئے کرسی پر بيٹھنا محال ہوگيا۔ ویڈیو دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube