Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

تابعداربیل کی دھوم

SAMAA | - Posted: Aug 11, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 11, 2018 | Last Updated: 2 years ago

کراچی سہراب گوٹھ مویشی منڈی میں اپنی نوعیت کےمنفردبیل نےدھوم مچائی ہوئی ہے۔ یہ بیل مالک کے حکم پر نہ صرف بات مانتا ہے بلکہ قرباني کے لئے زمين پر ليٹ بھي جاتا ہے۔ یہ بیل مالک کے حکم کا تابعدارہے۔ اس بیل کو دیکھنےکےلیے لوگ جوق در جوق آرہےہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
Facebook Twitter Youtube