Sunday, December 5, 2021  | 29 Rabiulakhir, 1443

بدنصیب باپ، بیٹے پر گولی چلی اور پتا نہ چلا

SAMAA | - Posted: Aug 9, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 9, 2018 | Last Updated: 3 years ago

بیٹا آنکھوں کے سامنے زخمی ہوا اور سانسوں کی ڈور کٹ گئی لیکن بدنصیب باپ کو پتہ نہ چلا ۔ مبینہ مقابلے میں جاں بحق ہونے والا عثمان ہیڈ کانسٹیبل منور حسین کا بیٹا تھا ۔ جو مقابلے کے وقت موقع پر پہنچ گیا تھا ۔ آنکھوں کے سامنے پیٹی بند ساتھیوں نے بیٹے پر...

بیٹا آنکھوں کے سامنے زخمی ہوا اور سانسوں کی ڈور کٹ گئی لیکن بدنصیب باپ کو پتہ نہ چلا ۔

مبینہ مقابلے میں جاں بحق ہونے والا عثمان ہیڈ کانسٹیبل منور حسین کا بیٹا تھا ۔ جو مقابلے کے وقت موقع پر پہنچ گیا تھا ۔ آنکھوں کے سامنے پیٹی بند ساتھیوں نے بیٹے پر فائرنگ کی ۔ لیکن اسپتال لے جانے تک منور حسین کو پتہ ہی نہ چلا کہ زخمی ہونے والا مبینہ ڈاکو اس کا اپنا بیٹا ہے۔

ہیڈ کانسٹیبل منور حسین نے واقعے کا تمام احوال سما کے نمائندے یوسف چیمہ کو سنادیا۔
WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube