ہوم   > ویڈیو

روز اقبال منزل جانے والا عقیدتمند

SAMAA | - Posted: Aug 7, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 7, 2018 | Last Updated: 2 years ago

جشن آزادی کے مہینے میں شہریوں کی بڑی تعداد اقبال منزل سیالکوٹ کا رخ کرتی ہے ۔ لیکن پچاسی سالہ عبداللہ برسوں سے اقبال منزل ہر روز آتے ہیں ۔ اور شہریوں کا لہو گرماتے ہیں ۔ علامہ اقبال سے اتنی محبت ہے کہ بڑھاپے کی کمزوری کے باوجود روزانہ اقبال منزل جاتے ہیں۔ شہزاد...

جشن آزادی کے مہینے میں شہریوں کی بڑی تعداد اقبال منزل سیالکوٹ کا رخ کرتی ہے ۔ لیکن پچاسی سالہ عبداللہ برسوں سے اقبال منزل ہر روز آتے ہیں ۔ اور شہریوں کا لہو گرماتے ہیں ۔

علامہ اقبال سے اتنی محبت ہے کہ بڑھاپے کی کمزوری کے باوجود روزانہ اقبال منزل جاتے ہیں۔

شہزاد احمد کی رپورٹ۔
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube