لاہور پوليس نے واضح کيا ہے کہ نيشنل کالج آف آرٹس کے قتل ہونیوالے طالب علم قطب رند کے کيس ميں توہين مذہب کا عنصر شامل نہيں، قطب کو مکان کے کرائے پر ہونے والے جھگڑے ميں قتل کيا گيا۔ جہانگير خان کی رپورٹ دیکھیں۔