Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

جانوروں کے لیے بھی بینکوئٹ تیار

SAMAA | - Posted: Aug 1, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 1, 2018 | Last Updated: 2 years ago

شادی بیاہ و دیگر تقریبات میں تو آپ بینکوئٹ کئی بار گئے ہوں گے ۔ لیکن اب جانوروں کے لیے بھی بینکوئٹ تیار ہونے لگے ۔ کراچی کی سپرہائی وے مویشی منڈی کے وی آئی پی بلاک میں بینکوئٹ کی تیاری شروع کردی گئی ۔ اب بھاری بھرکم جانوروں کے ساتھ ٹھنڈا ماحول بھی ملے...

شادی بیاہ و دیگر تقریبات میں تو آپ بینکوئٹ کئی بار گئے ہوں گے ۔ لیکن اب جانوروں کے لیے بھی بینکوئٹ تیار ہونے لگے ۔

کراچی کی سپرہائی وے مویشی منڈی کے وی آئی پی بلاک میں بینکوئٹ کی تیاری شروع کردی گئی ۔ اب بھاری بھرکم جانوروں کے ساتھ ٹھنڈا ماحول بھی ملے گا ۔
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube