Saturday, November 27, 2021  | 21 Rabiulakhir, 1443

جاوید میانداد کا شہباز شریف پر دلچسپ تبصرہ

SAMAA | - Posted: Jul 26, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 26, 2018 | Last Updated: 3 years ago

سابق کرکٹ کپتان جاوید میانداد شہباز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ وہ کراچی آئے تو انہوں نے پان کی بات کی۔ الیکشن نتائج جاننے کے لیے کلک کیجیے۔ انتخابات دو ہزار اٹھارہ سے متعلق سماء پینل میں بیٹھ کر انہوں نے کہا کہ ایک رہنماء کو پاکستان کی بات کرنا چاہیے۔ ساتھ...

سابق کرکٹ کپتان جاوید میانداد شہباز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ وہ کراچی آئے تو انہوں نے پان کی بات کی۔

الیکشن نتائج جاننے کے لیے کلک کیجیے۔

انتخابات دو ہزار اٹھارہ سے متعلق سماء پینل میں بیٹھ کر انہوں نے کہا کہ ایک رہنماء کو پاکستان کی بات کرنا چاہیے۔

ساتھ ہی عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ آج جمعرات کو کی گئی انکی تقریر کی خاص بات یہ تھی کہ وہ لکھی ہوئی نہیں تھی۔

[iframe width="640" height="360" frameborder="0" scrolling="no" marginheight="0" marginwidth="0" src="https://www.youtube.com/embed/lCT1qN0forg"]
WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube