Wednesday, December 1, 2021  | 25 Rabiulakhir, 1443

کراچی میں پی ٹی آئی کارکنوں کا جشن

SAMAA | - Posted: Jul 26, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 26, 2018 | Last Updated: 3 years ago


کل پچیس جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے بڑے بڑے برج اُلٹ دیے۔

کراچی میں بھی پی ٹی آئی کو توقع سے زیادہ کامیابی ہوئی۔ اس موقع پر رات گئے شہر کی شاہراؤں پر پارٹی ترانوں کے ساتھ جشن منایا گیا۔

الیکشن نتائج جاننے کے لیے کلک کیجیے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube