Monday, October 19, 2020  | 1 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

کراچی، خوبصورت جانوروں کی کیٹ واک

SAMAA | - Posted: Jun 29, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 29, 2018 | Last Updated: 2 years ago

ایک طرف الیکشن کی گہما گہمی ہے تو دوسری طرف عیدالاضحیٰ کی تیاریاں بھی شروع ہوگئیں ہیں۔ کراچی کے علاقے سپر ہائی وے پر کیٹل فارم میں بھاری بھرکم قربانی کے جانوروں کی کیٹ واک ہوئی ۔ سپرہائی وے کے کیٹل فارم میں چار سو سے زائد جانور موجود ہیں۔

ایک طرف الیکشن کی گہما گہمی ہے تو دوسری طرف عیدالاضحیٰ کی تیاریاں بھی شروع ہوگئیں ہیں۔

کراچی کے علاقے سپر ہائی وے پر کیٹل فارم میں بھاری بھرکم قربانی کے جانوروں کی کیٹ واک ہوئی ۔

سپرہائی وے کے کیٹل فارم میں چار سو سے زائد جانور موجود ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube