Sunday, December 5, 2021  | 29 Rabiulakhir, 1443

مجھے ووٹ نہ دو، انوکھی انتخابی مہم

SAMAA | - Posted: Jun 26, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 26, 2018 | Last Updated: 3 years ago

الیکشن میں ہر امیدوار گھر گھر جاکر ووٹ مانگ رہا ہے لیکن فیصل آباد میں ایسا انوکھا امیدوار ہے جس کو ووٹ کی ضرورت ہی نہیں ۔ فیصل آباد کے پی پی ایک سو گیارہ  سے آزاد امیدوار محمد عقیل نے انوکھی مہم شروع کی ہے۔  انتخابی امیدوار کی نگر نگر تہشیری مہم عروج پر ہے۔...

الیکشن میں ہر امیدوار گھر گھر جاکر ووٹ مانگ رہا ہے لیکن فیصل آباد میں ایسا انوکھا امیدوار ہے جس کو ووٹ کی ضرورت ہی نہیں ۔

فیصل آباد کے پی پی ایک سو گیارہ  سے آزاد امیدوار محمد عقیل نے انوکھی مہم شروع کی ہے۔  انتخابی امیدوار کی نگر نگر تہشیری مہم عروج پر ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مجھے ووٹ نہ دو۔ مگر کیوں؟

وجہ ان کی زبانی ہی سنئے۔
WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube