احسن اقبال کی پریس کانفرنس کے دوران بعض افراد کی نعرے بازی

SAMAA | - Posted: Jun 21, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 21, 2018 | Last Updated: 3 years ago

سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بد نظمی، چند افراد ہال میں داخل ہوئے اور نعرے لگادیے، احسن اقبال نے بھی فورا جواب دیا، کہتے ہیں یہ جمہوریت کے دعویدار ہیں جو کسی دوسرے کی نیوز کانفرنس بھی نہیں سن سکتے، احسن اقبال اسلام آباد میں نیوز کانفرنس...

سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بد نظمی، چند افراد ہال میں داخل ہوئے اور نعرے لگادیے، احسن اقبال نے بھی فورا جواب دیا، کہتے ہیں یہ جمہوریت کے دعویدار ہیں جو کسی دوسرے کی نیوز کانفرنس بھی نہیں سن سکتے، احسن اقبال اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کررہے تھے کہ اسی دوران چند لوگوں نے نعرے لگائے آپ کو سنواتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube