Sunday, December 5, 2021  | 29 Rabiulakhir, 1443

سات سو سال پرانا ہنزہ کا تاریخی قلعہ

SAMAA | - Posted: May 17, 2018 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: May 17, 2018 | Last Updated: 4 years ago

وادی ہنزہ کا تاریخی قلعہ جہاں خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے ۔ وہیں سیاحوں کے لیے بھی کسی عجوبے سے کم نہیں ۔ ہنزہ کے اس شاہکار کو سات سو سال پہلے شاہی خاندان نے تعمیر کرایا۔ اس کی تعمیر میں لکڑی، پتھر اور مٹی کو استعمال کیا گیا ہے۔ التت بلتت فورڈ کئی...

وادی ہنزہ کا تاریخی قلعہ جہاں خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے ۔ وہیں سیاحوں کے لیے بھی کسی عجوبے سے کم نہیں ۔

ہنزہ کے اس شاہکار کو سات سو سال پہلے شاہی خاندان نے تعمیر کرایا۔ اس کی تعمیر میں لکڑی، پتھر اور مٹی کو استعمال کیا گیا ہے۔

التت بلتت فورڈ کئی زلزلے سہنے کے باوجود قراقرم کے آگے آج بھی آب و تاب کے ساتھ کھڑا ہے۔

کمروں کے چھوٹے دوازوں سے اندر داخل ہوں تو طلسماتی ماحول ہر آنے والے کو سحر میں جکڑ لیتا ہے۔

اس قلعے میں ترپن کمرے موجود ہیں۔ جس میں جگہ جگہ قدیم طرز زندگی کے آثار دکھائی دیتے ہیں۔

بلتت قلعہ کو یونیسکو سے بحالی کا بہترین ایوارڈ بھی مل چکا ہے۔

وادی ہنزہ میں موجود التیت اور بلتیت قلعے پوری آب وتاب کے ساتھ قراقرم کے سامنے کھڑے ہیں اور تاریخی اور تقافتی پس منظر کی وجہ سے سیاحوں کو اپنی جانب کھینچ رہے ہیں ۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube