خیبرایجنسی،برساتی نالے میں طغیانی،ڈرائیور کی کمال مہارت

SAMAA | - Posted: Mar 14, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 14, 2018 | Last Updated: 3 years ago

رپورٹر : طارق آفاق   لنڈی کوتل : خيبر ايجنسي ميں بارش سے برساتي نالے ميں شديد طغياني اور سيلابي ريلے کے باعث پاک افغان شاہراہ بند ہوگئی، جب کہ شدید طغیانی اور سیلابی ریلے کے گاڑی کے ڈرائیور نے کمال مہارت دکھاتے ہوئے گاڑی کو ریلے کی نذر ہونے سے بچایا۔ دوسری جانب ریلے...

رپورٹر : طارق آفاق

 

لنڈی کوتل : خيبر ايجنسي ميں بارش سے برساتي نالے ميں شديد طغياني اور سيلابي ريلے کے باعث پاک افغان شاہراہ بند ہوگئی، جب کہ شدید طغیانی اور سیلابی ریلے کے گاڑی کے ڈرائیور نے کمال مہارت دکھاتے ہوئے گاڑی کو ریلے کی نذر ہونے سے بچایا۔ دوسری جانب ریلے اور طغیانی کی وجہ سے گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں اور لوگ پیدل سفر پر مجبور ہوگئے۔ ویڈیو دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube