Friday, October 23, 2020  | 5 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

نواز شریف کو کارگل سے متعلق پہلا بیان میں نے لکھ کردیا؛فاروق ستارکا بڑا انکشاف

SAMAA | - Posted: Mar 2, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 2, 2018 | Last Updated: 3 years ago

ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار، مشاہد حسین اور مشاہداللہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بولے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے ساتھ تین ماہ جیل میں گزارے۔ پرویزمشرف اور کارگل سے متعلق نواز شریف کوپہلا بیان لکھ کر دینے کے راز سے بھی پردہ اٹھادیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
Facebook Twitter Youtube