کراچی کے ہونہار طالبعلم کا کارنامہ

SAMAA | - Posted: Jan 25, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 25, 2018 | Last Updated: 3 years ago

کراچی کے طالب علم کا کارنامہ، محمد حیدر نے دنیا میں ریاضی کے امتحان میں سب کو مات دے دی، کیمبرج کے تحت ہونیوالے امتحان میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کرلئے۔ نمائندہ سماء سونیا شہزاد کو ہونہار طالبعلم حیدر اپنی محنت کی تفصیلات بتارہے ہیں آپ بھی سنیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
Facebook Twitter Youtube