ن لیگی آپے سے باہر، عظمیٰ بخاری، مذہبی رہنماء سے لڑ پڑیں

January 11, 2018

سماء کے پروگرام قطب آن لائن میں مسلم لیگ ن کی رہنماء عظمیٰ بخاری مذہبی رہنماء ابتسام الٰہی سے جھگڑ پڑیں، حکومتی غیر ذمہ داری کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے قصور میں پولیس فائرنگ کے واقعے کا تمام تر ملبہ مظاہرین پر ڈال دیا، وہ کیا کہتی ہیں آپ بھی دیکھیں