Saturday, September 26, 2020  | 7 Safar, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

شوگران کے ٹھنڈے موسم میں عمران خان کے ساتھ سیلفیوں کےدور

SAMAA | - Posted: Aug 18, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 18, 2017 | Last Updated: 3 years ago

نواز شریف اور آصف زرداری سیاسی ماحول گرمائے ہوئے ہیں لیکن عمران خان شوگران کا ٹھںڈا ٹھار موسم انجوائے کرنے میں مصروف ہیں۔ سرسبز وادی شوگران میں مقیم چیئرمین پی ٹی آئی نےمقامی رہنماؤں سے ملاقاتوں کے علاوہ سیاحت کو فروغ دینے کا گر بھی بتایا۔ سیلفیوں کے دور بھی خوب چلے۔ دیکھیے محمد فہیم...

نواز شریف اور آصف زرداری سیاسی ماحول گرمائے ہوئے ہیں لیکن عمران خان شوگران کا ٹھںڈا ٹھار موسم انجوائے کرنے میں مصروف ہیں۔ سرسبز وادی شوگران میں مقیم چیئرمین پی ٹی آئی نےمقامی رہنماؤں سے ملاقاتوں کے علاوہ سیاحت کو فروغ دینے کا گر بھی بتایا۔ سیلفیوں کے دور بھی خوب چلے۔ دیکھیے محمد فہیم کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube