میئر کراچی کے ایم کیو ایم حقیقی سے شکوے

SAMAA | - Posted: Jul 9, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 9, 2017 | Last Updated: 4 years ago

حمایت کے جواب میں شکایت۔ مہاجر قومی موومنٹ نے ایم کیوایم کو سپورٹ کرنے کا اعلان کیا تو میئر کراچی نے ان سے کارکنوں کی شکایت کر دی۔ وسیم اختر نے کہا وہ لائنز ایریا میں کام کرنا چاہتے ہیں لیکن حقیقی کے کارکن رکاوٹیں کھڑی کررہے ہیں۔ آفاق احمد سے درخواست ہے کہ اپنے کارکنوں...

حمایت کے جواب میں شکایت۔ مہاجر قومی موومنٹ نے ایم کیوایم کو سپورٹ کرنے کا اعلان کیا تو میئر کراچی نے ان سے کارکنوں کی شکایت کر دی۔ وسیم اختر نے کہا وہ لائنز ایریا میں کام کرنا چاہتے ہیں لیکن حقیقی کے کارکن رکاوٹیں کھڑی کررہے ہیں۔ آفاق احمد سے درخواست ہے کہ اپنے کارکنوں کو سمجھالیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube