Thursday, October 1, 2020  | 12 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

کوئٹہ دھماکہ؛وی آئی پی شخصیت بال بال بچ گئی

SAMAA | - Posted: Aug 11, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 11, 2016 | Last Updated: 4 years ago

کوئٹہ کے زرغون روڈ پر آج ہونے والے دھماکے میں وی آئی پی شخصیت کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ وی آئی پی شخصیت کی گاڑی گزر چکی تھی ، دھماکے کی زد میں پروٹوکول دینے والے قافلے میں شامل پولیس کی آخری گاڑی زد میں...

کوئٹہ کے زرغون روڈ پر آج ہونے والے دھماکے میں وی آئی پی شخصیت کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ وی آئی پی شخصیت کی گاڑی گزر چکی تھی ، دھماکے کی زد میں پروٹوکول دینے والے قافلے میں شامل پولیس کی آخری گاڑی زد میں آئی۔ مزید کیا کہا؟ آپ بھی سنیے

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube