Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

گزرا ہوا زمانہ واپس لوٹ آیا

SAMAA | - Posted: Aug 1, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 1, 2016 | Last Updated: 4 years ago

اسلام آباد : کہتے ہیں گزرا وقت واپس نہیں آتا لیکن لوک ورثہ میں 1970ء کا دور واپس لوٹ آیا، جہاں پاکستانی فلم انڈسٹری کے سنہرے دور کی۔ یہ ادا، یہ ناز اور یہ انداز ہیں تو پرانے لیکن نظارہ نیا ہے، لوک ورثہ میں سجی اس تقریب میں گیت 1970ء کی دہائی کے تهے...

اسلام آباد : کہتے ہیں گزرا وقت واپس نہیں آتا لیکن لوک ورثہ میں 1970ء کا دور واپس لوٹ آیا، جہاں پاکستانی فلم انڈسٹری کے سنہرے دور کی۔

یہ ادا، یہ ناز اور یہ انداز ہیں تو پرانے لیکن نظارہ نیا ہے، لوک ورثہ میں سجی اس تقریب میں گیت 1970ء کی دہائی کے تهے تو میک اپ اور ملبوسات بهی اسی زمانے کے۔

من موہنے پرانے گیتوں کے ساتھ حاضرین بهی رقص کرتے، جهومتے اور گنگناتے رہے، ان کا کہنا تها کہ جو بات اس دور کے سنگیت میں تهی موجودہ دور کی موسیقی میں وہ کہاں۔

تقریب میں پرانے وقتوں کے یادگار گیت اور فلمی مناظر پردہ اسکرین پر بهی دکهائے گئے۔

تقریب کے آخر میں فلم کسوٹی کے دلچسپ مقابلے نے بهی خوب رنگ جمایا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube