Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > ویڈیو

خوشی یا غم،سائیں پھر اجلاس میں سو گئے

SAMAA | - Posted: Jul 29, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 29, 2016 | Last Updated: 4 years ago

کاندھوں سے ذمہ داری ہٹنے کی خوشی، کہ سندھ کے پرانے سائیں قائم علی شاہ ایک بار پھر سوگئے۔ قائم علی شاہ کا عہدہ بدلا، کرسی بدلی،نہیں بدلا تو سائیں کا مزاج کہ بڑی کرسی سے چھوڑ کر چھوٹی پر آئے اور ساری ذمہ داریاں بھی وہیں چھوڑ کر آئے۔ نئی کرسی پر سائیں کو...

کاندھوں سے ذمہ داری ہٹنے کی خوشی، کہ سندھ کے پرانے سائیں قائم علی شاہ ایک بار پھر سوگئے۔

قائم علی شاہ کا عہدہ بدلا، کرسی بدلی،نہیں بدلا تو سائیں کا مزاج کہ بڑی کرسی سے چھوڑ کر چھوٹی پر آئے اور ساری ذمہ داریاں بھی وہیں چھوڑ کر آئے۔ نئی کرسی پر سائیں کو ایسا آرام ملا کہ پہلے ہی دن  سکون کی نیند سوگئے۔ ویڈیو دیکھیں ۔ سماء
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube