ہوم   > ایڈیٹر کی نظر میں

اس افغان برگر سے ملیں یا اسے کھائیں؟؟

3 years ago

اسلام آباد :  بن اور برگر کا چولی دامن کا ساتھ ہے لیکن باغی افغانی برگر نے بن کی جگہ بھی روٹی سے رشتہ جوڑ رکھا ہے۔ اسلام آباد میں یہ بدیسی سوغات کتنی مقبول ہے؟؟؟ بتا رہی ہیں خوش بخت عباس اپنی اس رپورٹ میں!

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں