Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

اہلخانہ کی امجد صابری کی قبر پر فاتحہ خوانی

SAMAA | - Posted: Jul 6, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 6, 2016 | Last Updated: 4 years ago

کراچی :  امجد صابری کے اہل خانہ نے عید الفطر کی نماز کی ادائیگی کے بعد پاپوش نگر قبرستان میں امجد صابری کی قبر پر فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر امجد صابری کے بھائی ثروت صابری کا کہنا تھا کہ امجد صابری کے اہل خانہ کو بیرون ملک منتقل ہونے کی دھمکیاں افواہ ہیں...

کراچی :  امجد صابری کے اہل خانہ نے عید الفطر کی نماز کی ادائیگی کے بعد پاپوش نگر قبرستان میں امجد صابری کی قبر پر فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر امجد صابری کے بھائی ثروت صابری کا کہنا تھا کہ امجد صابری کے اہل خانہ کو بیرون ملک منتقل ہونے کی دھمکیاں افواہ ہیں موت کا ایک دن مقرر ہے ہم موت سے نہیں ڈرتے لیکن خواہش ہے کہ امجد صابری کی طرح ہمیں بھی شہادت ملے ۔ انہوں نے اللہ سے دعا کی کہ وہ امجد صابری کے قاتلوں کو جلد انجام تک پہنچائے ۔
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube