Friday, October 15, 2021  | 8 Rabiulawal, 1443

آخر پنجاب کے اسکول بند کیوں کئے گئے؟

SAMAA | - Posted: Jan 28, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 28, 2016 | Last Updated: 6 years ago

سیکيورٹی، سردی اور اب نزلہ زکام، آخر پنجاب کے اسکولز بند کيوں ہوئے؟ مسلم ليگی رہنماوں کے بدلتے بيانات نے معاملے کو مزید الجھا دیا، رانا مشہود نے نيا ايکسکيوز پیش کردیا کہتے ہیں محکمہ صحت کی رپورٹ پر اسکول بند کئے۔ آپ بھی سنیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
Facebook Twitter Youtube