Saturday, July 4, 2020  | 12 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > ویڈیو

ڈونلڈ ٹرمپ مظاہرین پربھاری پڑگئے

SAMAA | - Posted: Jan 8, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 8, 2016 | Last Updated: 4 years ago

سیاسی حریفوں پر الفاظ سے وار کرنے والے ری پبلکن امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو چند مظاہرین نے مشکل میں ڈال دیا ۔امریکی ریاست ورمونٹ میں صدارتی مہم کے دوران  بیس سے زائد مظاہرین نے ٹرمپ کا خطاب کرنا مشکل کردیا ۔ ٹرمپ تنگ آکر مظاہرین کو ہال سے نکالنے کا حکم دیتے رہے...

سیاسی حریفوں پر الفاظ سے وار کرنے والے ری پبلکن امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو چند مظاہرین نے مشکل میں ڈال دیا ۔امریکی ریاست ورمونٹ میں صدارتی مہم کے دوران  بیس سے زائد مظاہرین نے ٹرمپ کا خطاب کرنا مشکل کردیا ۔ ٹرمپ تنگ آکر مظاہرین کو ہال سے نکالنے کا حکم دیتے رہے ۔ دیکھیے یہ دلچسپ ویڈیو

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube