Thursday, March 4, 2021  | 19 Rajab, 1442
ہوم   > ویڈیو

اسلام آباد کے شہریوں نے بندوقیں تھام لیں

SAMAA | - Posted: Dec 7, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 7, 2015 | Last Updated: 5 years ago

اسلام آباد : شکار کیلئے بندوقیں، مختلف اقسام کی تلواریں، خنجر اور دیگر ساز و سامان، اسلام آباد میں شوٹنگ اسپورٹس شو میں سجائی گئیں یہ تمام اشیا مقامی کاریگروں کے ہاتھ کا کمال ہیں، نمائش میں شریک افراد نے شکار کیلئے رکھے گئے اسلحے میں بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا۔ تیسرے “بین الاقوامی ٹارگٹ...

اسلام آباد : شکار کیلئے بندوقیں، مختلف اقسام کی تلواریں، خنجر اور دیگر ساز و سامان، اسلام آباد میں شوٹنگ اسپورٹس شو میں سجائی گئیں یہ تمام اشیا مقامی کاریگروں کے ہاتھ کا کمال ہیں، نمائش میں شریک افراد نے شکار کیلئے رکھے گئے اسلحے میں بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا۔ تیسرے "بین الاقوامی ٹارگٹ اینڈ آؤٹ ڈور شوٹنگ اسپورٹس شو میں شکار کے شوقین افراد نے بھرپور شرکت کی، تین روزہ شو میں مقامی اسلحہ سازوں اور شکار کا سامان بنانے والی ساٹھ سے زائد کمپنیوں نے شرکت کی، احوال بتا رہے ہیں اسلام آباد سے نوید صدیقی
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube