Monday, August 3, 2020  | 12 Zilhaj, 1441
ہوم   > ویڈیو

عمر اکمل نیک،پرہیزگارہے،شراب میں غلطی سےکچھ مل گیا

SAMAA | - Posted: Nov 15, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 15, 2015 | Last Updated: 5 years ago

لاہور : آئے روز نت نئے اسکینڈئلز سے شہرت پانے والی ڈراما کوئین میرا اب دوسروں کے اسکینڈلیز کی گواہ بننے لگیں۔ اپنے اسکینڈلز کیلئے تو میرا کو کوئی گواہ نہ مل سکا، مگر آج کل ستاروں کی گردش سے چکرائے عمر اکمل کی حمایت میں میدان میں اتر آئیں۔ سماء سے خصوصی گفت گو...

لاہور : آئے روز نت نئے اسکینڈئلز سے شہرت پانے والی ڈراما کوئین میرا اب دوسروں کے اسکینڈلیز کی گواہ بننے لگیں۔ اپنے اسکینڈلز کیلئے تو میرا کو کوئی گواہ نہ مل سکا، مگر آج کل ستاروں کی گردش سے چکرائے عمر اکمل کی حمایت میں میدان میں اتر آئیں۔ سماء سے خصوصی گفت گو میں میرا جی کسی عالم صاحب کی طرح عمر اکمل کے کردار کی صفائیاں اور خوبیاں بیان کرنے لگیں، میرا کا کہنا تھا کہ عمر اکمل نہایت نیک اور پرہیزگار ہیں، یعنی ایسا لگتا ہے جیسے وہ ہر کام میرا جی کو بتا کر کرتے ہیں۔ سماء
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube