Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

پاک افواج نےبھارت کوایساگھاؤلگایاکہ وہ بلبلااٹھا

SAMAA | - Posted: Oct 21, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 21, 2015 | Last Updated: 5 years ago

بھارت بڑا ملک ہے، اس کي فوجي طاقت اور استعداد دونوں پاکستان سے کئي گنا بڑي ہے مگر سلام ہے پاک فوج کے ميزائل پروگرام سائنسدانوں کو جنہوں نے اپنے سے کئي گنا بڑے دشمن کو ايسا داؤ لگايا کہ وہ بلبلا اٹھا۔ ايک سال قبل جب نصر ميزائل کا کامياب تجربہ ہوا تو بہت...

بھارت بڑا ملک ہے، اس کي فوجي طاقت اور استعداد دونوں پاکستان سے کئي گنا بڑي ہے مگر سلام ہے پاک فوج کے ميزائل پروگرام سائنسدانوں کو جنہوں نے اپنے سے کئي گنا بڑے دشمن کو ايسا داؤ لگايا کہ وہ بلبلا اٹھا۔ ايک سال قبل جب نصر ميزائل کا کامياب تجربہ ہوا تو بہت کم لوگ اس بات کو سمجھ سکے کہ يہ چھوٹا سا ميزائل بڑے کام کا ہے۔

بھارت بڑا ملک ہے، بڑي فوج، بڑا توپخانہ، بڑي ائرفورس اور بڑي بحريہ۔۔۔۔۔اسي ليے پاکستان کو ہميشہ خطرہ رہتا ہے ايک ايسي جنگ کا جو بھارت بہت ہي تھوڑے نوٹس پر مسلط کرسکتا ہے۔

TACTICAL NUKE VIRTUAL PKG 21-10

نصر ميزائل پاکستان کي فل اسپيکٹرم ڈيٹرنس سسٹم کا حصہ ہے جو جواب ہے ايک ايسي ہي جنگ کا۔  نصر اقبال کا وہ شاہين ہے جو پلٹ کر جھپٹنے اور جھپٹ کر پلٹنے کے ليے بنا ہے۔۔۔۔اپنے مخصوص شوٹ اينڈ سکوٹ لانچ سسٹم کي وجہ سے يہ ميزائل انتہائي کم وقت ميں دشمن کي قريب کي پوزيشنز کو تہس نہس کرسکتا ہے۔

امريکا پاکستاني جوہري پروگرام سے پريشان ہے مگرسيکريٹري خارجہ کے حاليہ بيان نے واضح کرديا ہے کہ جوہري پروگرام ايک بہت بڑے دشمن کے مقابلے ميں پاکستان کي سب سے اہم لائن آف ڈيفنس ہے اب وقت آگيا ہے کہ امريکا کسي ايک ملک کے مفادات کے تحفظ بجائے خطے کہ طاقت کے توازن کو بگڑنے سے بچانے کے ليے کام کرے۔ سماء
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube