Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

علیم خان اور ایاز صادق کی ایک دوسرے پر گولہ باری

SAMAA | - Posted: Oct 10, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 10, 2015 | Last Updated: 5 years ago

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ایک سو بائیس میں حریف امیدواروں نے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگاڈالا ۔ پی ٹی آئی امیدوار علیم خان نے جہاں دھواں دھار تقریر کی ۔ وہیں لیگی اُمیدوار ایاز صادق نے بھی خوب بھڑاس نکالی ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
Facebook Twitter Youtube