Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

ن لیگ کا سورج ڈوب رہا ہے: عمران خان

SAMAA | - Posted: Oct 10, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 10, 2015 | Last Updated: 5 years ago

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے این اے ایک سو بائیس میں جوشیلے کارکنوں سے خطاب کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ لاہوریوں نے ان کا دل خوش کردیا ۔ بولے جنون کا مقابلہ اس جماعت سے ہے جس کا سورج ڈوب رہا ہے ۔ گیارہ اکتوبر کو تحریک انصاف کے حق میں...

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے این اے ایک سو بائیس میں جوشیلے کارکنوں سے خطاب کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ لاہوریوں نے ان کا دل خوش کردیا ۔ بولے جنون کا مقابلہ اس جماعت سے ہے جس کا سورج ڈوب رہا ہے ۔ گیارہ اکتوبر کو تحریک انصاف کے حق میں فیصلہ آئے گا ۔
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube