Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

زبانی گولا باری ختم

SAMAA | - Posted: Oct 10, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 10, 2015 | Last Updated: 5 years ago

سياست کے ميدان ميں ايک بڑی جنگ تقارير اور بيان بازی سے بھی لڑی جاتی ہے اور لاہور کے وڈے مقابلے ميں ہر کوئی اپنی بڑی سے بڑی توپ ميدان ميں لارہا ہے کيوں کہ کوئی بھی ہار ماننے کو تيار نہيں۔ کہیں شیر تو کہیں ٹائیگرز گولا باری کررہے ہیں، این اے 122 کی...

سياست کے ميدان ميں ايک بڑی جنگ تقارير اور بيان بازی سے بھی لڑی جاتی ہے اور لاہور کے وڈے مقابلے ميں ہر کوئی اپنی بڑی سے بڑی توپ ميدان ميں لارہا ہے کيوں کہ کوئی بھی ہار ماننے کو تيار نہيں۔ کہیں شیر تو کہیں ٹائیگرز گولا باری کررہے ہیں، این اے 122 کی انتخابی مہم تو بس ختم پر ہے مگر اصل معرکہ تو 11 اکتوبر کو ہوگا اب دیکھنا یہ ہے کہ اس میں فتح کسے نصیب ہوتی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube