Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

بیٹے اسفند کی شہادت پر فخر ہے،والد ڈاکٹر فیاض بخاری

SAMAA | - Posted: Sep 18, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 18, 2015 | Last Updated: 5 years ago

کوہاٹ : شہید کیپٹن اسفند یار کے والد کو بیٹے کی قربانی پر فخر ہے، ڈاکٹر فیاض کہتے ہیں ان کے بیٹے پر فوج میں شمولیت اور شہادت کا جنون سوار تھا، اسفند یار نے بے شمار انعامات جیتے، اس کے اعزازات کی لمبی فہرست ہے، وہ کبھی ہارا بھی نہیں تھا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
Facebook Twitter Youtube