Tuesday, November 30, 2021  | 24 Rabiulakhir, 1443

لاہور،خواتین کا پولیس کیلئے ٹیسٹ،عزت بچانے کا ٹیسٹ بن گیا

SAMAA | - Posted: Aug 15, 2015 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 15, 2015 | Last Updated: 6 years ago

ویب ایڈیٹر:

لاہور :   فقرے بازی،  گالم گلوچ ، بوتلوں کی بارش ، لاہور میں ںوجوانوں کی خواتین سے بدتمیزی، پولیس بھرتی کا ٹیسٹ عزت بچانے کا ٹیسٹ بن گیا۔

 تین سو سے زائد خواتین امیدواروں میں سے   صرف چودہ  کو  فزیکل ٹیسٹ میں پاس کیاگیا تو باقی خواتین نے سڑک پر دھرنا دیدیا، نیٹس لڑکیوں نے لڑکوں کی دوڑ کا مقابلہ بھی رُکوا دیا۔ ۔ پولیس اہلکاروں سے خود معاملہ نہ سنبھلا تو لڑکوں کو ہلہ شیری دیدی جس پر نوجوان دھرنے پر بیٹھی خواتین کی جانب چڑھ دوڑے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube