Friday, October 23, 2020  | 5 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

پاکستان کو اطلاع دیئے بغیر دلی سرکار نےمذاکراتی ماحول آلودہ کردیا

SAMAA | - Posted: Aug 21, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 21, 2015 | Last Updated: 5 years ago
پاکستان کو اطلاع دیئے بغیر  دلی سرکار نےمذاکراتی ماحول آلودہ کردیا

ویب ایڈیٹر :

نئی دہلی / اسلام آباد / کراچی : بھارت نے ایک اور قلابازی کھائی  اور مذاکرات سے بھاگ گیا ۔ کشمیری رہنماؤں کو بلانے کا بہانہ بنایا اور پاکستان سے مذاکرات منسوخ کردیئے، دلی سرکار نے بات چیت کے لئے بنتے ماحول کو آلودہ کردیا ، پاکستان کو باضابطہ اطلاع بھی نہیں دی گئی ۔رپورٹ  دیکھیں ۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube