Tuesday, November 30, 2021  | 24 Rabiulakhir, 1443

پاک فوج کا فیسٹول ، لڑکیاں ٹینکوں پر چڑھ گئیں

SAMAA | - Posted: Aug 25, 2015 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 25, 2015 | Last Updated: 6 years ago

ویب ایڈیٹر :

سیالکوٹ : پسرور میں پاک افواج کے زیر اہتمام  یوتھ فیسٹیول منعقد کیا گیا ، فوجی جوانوں کی جنگی مشقیں  اور جنگی سازوسامان طلبا کی توجہ کا مرکز رہے، فیسٹیول میں جنگی سازو سامان کی نمائش طلبہ کی توجہ کا مرکز رہی، کسی نے ماہر نشانہ باز کی طرح بندوق سنبھالی ، تو کوئی ٹینک پرچڑھ گیا۔ شہزاد احمد کی رپورٹ۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube