ہوم   > ایڈیٹر کی نظر میں

جاپانیوں نے چھکے چھڑا دیے

4 years ago
جاپانیوں نے چھکے چھڑا دیے

جاپان سے جنگ تو چلی گئی مگرجنگی جنون نہ گیا،جاپانی نوجوان ٹوکیوکے جنگل میں لڑنے نکل پڑے اور پلاسٹک کی گولیوں سے دشمن کے چھکے چھڑادیے۔ لڑنے کے اس شوق کوجاپانیوں نے سروائیول گیمز کا نام دےرکھا ہے۔کہتے ہیں مقصد لازمی لڑائیوں کیلئے کود کو تیار رکھنا ہے۔ آپ بھی دیکھیے

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں