ہوم   > ایڈیٹر کی نظر میں

لاہور میں خوبصورت صوفیانہ کلام کی محفل

4 years ago
لاہور میں خوبصورت صوفیانہ کلام کی محفل

لاہور میں صوفیانہ کلام کی محفل سجائی گئی ۔ گلوکاروں نے آواز کا ایسا جادو جگایا کہ شرکاء جھومنے پرمجبور ہوگئے۔ خوبصورت رقص رومی نے محفل کو چار چاند لگادیئے ۔ تقریب کا احوال بتا رہے ہیں محمد قربان ۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں