Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

پشاور: بجلی کے تنازع پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

SAMAA | - Posted: Jul 31, 2021 | Last Updated: 4 months ago
Posted: Jul 31, 2021 | Last Updated: 4 months ago

News-in-Brief-Urdu

پشاور میں ایک شاپنگ پلازہ کے اندر 2 فریقین کے درمیان بجلی کے تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگيا۔

پشاور پولیس کے مطابق صدر کے علاقے میں شاپنگ ہلازہ میں بجلی کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

واقعے کے بعد ایک فریق کی جانب سے صدر روڈ پر احتجاج کیا گیا، جس کے باعث ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube