Thursday, October 28, 2021  | 21 Rabiulawal, 1443

سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ

SAMAA | - Posted: Mar 13, 2021 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 13, 2021 | Last Updated: 8 months ago
Earthquake

فوٹو: اے ایف پی

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کے شہر مینگورہ سمیت گرد و نواح میں ہفتہ کی شام زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق زلزلے کا مرکز پاکستان سے متصل افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

سوات و گردو نواح میں زلزلے سے تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube