Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

فیصل آباد کے بیوٹی سلون پر عیدکی آن لائن بکنگ

SAMAA | - Posted: Jul 23, 2020 | Last Updated: 3 months ago
Posted: Jul 23, 2020 | Last Updated: 3 months ago

ایس او پیز کا خیال رکھا جا رہا ہے

فیصل آباد میں بڑی عيد کی بڑی تیاریوں کے لیے بیوٹی سیلونز نے آن لائن بکنگ شروع کر دی۔

بیوٹی سیلون انچارج کہتی ہیں کہ ہم ایک ٹائم میں چار سے پانچ کسٹمرز بلواتے ہیں تاکہ رش نہ ہو، لوگ زیادہ ہوں تو اگلے دن کا ٹائم دیتے ہیں۔

خاتون کسٹمر کا کہنا ہے کہ پہلے بہت لمبی لائنیں لگی ہوتی تھیں اب یہاں رش نہیں ٹائم سے اپنا کام کروا کے چلے جاتے ہیں۔

حسن نکھارنے کے ساتھ ایس او پیز کا بھی پورا خیال رکھا جا رہا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube