ہوم   > ویڈیو

اسلام آباد:بیکریوں میں وائرس کاپھیلاؤ روکنےکےلیےسخت اقدامات

SAMAA | - Posted: Mar 22, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago
SAMAA |
Posted: Mar 22, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago

صرف احتیاط سے ہی شکست دی جاسکتی ہے

اسلام آباد میں بیکریوں پر بھی شہریوں کو مہلک وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے بھرپور حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔20 سے زیادہ لوگ بیکری کے اندر داخل نہیں ہوں گے۔ پہلے ہاتھ سینٹائزر سے صاف کریں اور پھر سرخ لائن سے پیچھے کھڑے ہوکر آرڈر بک کروائیں۔ بیکری مالکان کا کہنا ہے کہ کرونا کی کوئی دوائی نہیں ہے،فی الحال صرف احتیاط سے ہی شکست دی جاسکتی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube