Wednesday, December 1, 2021  | 25 Rabiulakhir, 1443

الیکشن 2018 ، سندھ اسمبلی کے نتائج

SAMAA | - Posted: Jul 26, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 26, 2018 | Last Updated: 3 years ago

سندھ کی صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے موصول غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کی نمبر وار تفصیل یہ ہے۔

پی ایس 11 لاڑکانہ : پی پی پی مضبوط گڑھ میں شکست کھاگئی، تمام 147 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق جی ڈی اے کے معظم عباسی 32 ہزار 178 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے، نثار کھوڑو کی بیٹی ندا کھوڑو 21  ہزار 811 ووٹ حاصل کرسکیں۔

 پی ایس 12،لاڑکانہ:180پولنگ اسٹیشن کےغیرسرکاری نتائج مکمل،پیپلزپارٹی کےسہیل انورسیال48،997 ووٹ لیکرکامیاب،جی ڈی اےکےاکبرشاہ راشدی22626 ووٹ لیکرشکست کھا گئے۔

پی ایس 99:32پولنگ اسٹیشن کےنتائج آگئے،پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ 6058ووٹ لےکرپہلےنمبرپررہے،پی ایس پی کےتاج محمد744ووٹ کےساتھ دوسرےنمبرپررہے۔

پی ایس 46سانگھڑ:سنجھورو کے غیر سرکاری  نتائج مکمل،جی ڈی اے کے وریام فقیر خاصخیلی 42،494 لے کر کامیاب ہوگئے۔پیپلزپارٹی کےراناعبالستار41،530 ووٹ لیکردوسرےنمبرپررہے۔

پی ایس 47 میرپورخاص: پی پی کےہری رام 33201 ووٹ لےکرپہلےنمبرپررہے۔ایم کیوایم کےمجیب الحق نے23000 ووٹ حاصل کیے۔

پی ایس 51، عمرکوٹ: پیپلز پارٹی کے رہنما سردار علی شاہ 55 ہزار 118 ووٹ لے کر کامیاب، جب کہ جی ڈی اے کے جادم منگریو27008حاصل کرسکے۔

پی ایس52، عمر کوٹ: پیپلزپارٹی کے علی مردان شاہ 52 ہزار139 ووٹ سے جیت گئے، جب کہ جی ڈی اے کے امیدوار سابق وزیراعلی سندھ ارباب غلام رحیم31979 ووٹ حاصل کرسکے۔

پی ایس 75 سجاول : غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے شاہ حسین شیرازی 27 ہزار 626 ووٹ لے کر آگے ہیں، ایم ایم اے کے مولوی محمد اسماعیل 9 ہزار 741 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

پی ایس 78 ٹھٹھہ:  پیپلزپارٹی کےحسن زیدی نے50 ہزار 103 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی، غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے زیب نیازی صرف 4 ہزار 460 ووٹ لے سکے۔

پی ایس 80 سیہون شریف: سابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ 42 ہزار 442 ووٹ لے کر سندھ اسمبلی کے رکن منتخب ہوگئے، تمام 157 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری نتیجہ موصول ہوگیا۔ ان کے مد مقابل ایس یو پی کے سید جلال محمود شاہ نے 17 ہزار 499 ووٹ حاصل کئے۔

پی ایس 89 ملیرتھری:پاکستان پیپلزپارٹی کےمحمدسلیم23923ووٹ لےکرکامیاب ہوئے،پی ٹی ائی کےسید علی حسن 18781ووٹ کےساتھ دوسرےنمبرپررہے۔

پی ایس 90 ملیر4:پیپلزپارٹی کےعبدالرزاق راجہ 16312ووٹ کےساتھ کامیاب رہے،پی ٹی آئی کےاعجازخان 8575ووٹ کےساتھ دوسرےنمبرپررہے۔

پی ایس 96 کورنگی کراچی:ایم کیوایم کےغلام جیلانی 19863ووٹ کےساتھ سرفہرست،ٹی ایل پی کےمحمدابوبکر18962ووٹ کےساتھ دوسرےنمبرپررہے۔

پی ایس 97 کورنگی کراچی6:پی ٹی آئی کےراجہ اظہرخان 10473ووٹ کےساتھ پہلےنمبرپر،ایم کیوایم کے وقارحسین9595ووٹ کےساتھ دوسرےنمبرپررہے۔

پی ایس 103 کراچی: پی ٹی آئی کےامیدواربلال41451 ووٹ لےکرآگےرہے۔ایم ایم اے کے محمد جنید 17729 ووٹ لےکردوسرے نمبر پررہے۔ پی ایس پی امیدوار نے چار ہزار سے زائد ووٹ حاصل کئے۔

 پی ایس 104 کراچی:پیپلزپارٹی کےسعیدغنی 27615 لےکرکامیاب،ایم کیو ایم کےخرم کو9630ووٹ ملے۔

پی ایس 105 کراچی ایسٹ:تحریک انصاف کےمحمدعلی عزیز28881 ووٹ لے کرکامیاب ہوئے۔ایم کیوایم کےفیصل رفیق 20283 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی ایس107کراچی: پیپلزپارٹی کےجاوید ناگوری ہارگئے۔ٹی ایل پی کی لیاری میں انٹری ہوئی اورٹی ایل پی کے محمد یونس 26248ووٹ لےکرپہلےنمبرپررہے۔ دوسرےنمبر پر پی ٹی آئی کےامیدوارمحمد اصغرخان کو15915ووٹ ملے۔

پی ایس 109کراچی:104پولنگ اسٹیِشن کےنتائج مکمل ہوگئے۔ پی ٹی آئی کے رمضان گھانچی 25345 ووٹ لیکرکامیاب ہوئے۔ ٹی ایل پی امیدوار بلال قادری 19913 لیکر دوسرے نمبرپرآئے۔

پی ایس 116 ویسٹ 5:پی ٹی آئی کےملک شہزاد9966ووٹ کےساتھ کامیاب ہوگئے،ن لیگ کےصالحین  9711ووٹ کےساتھ دوسرےنمبرپررہے۔

پی ایس 123کراچی:ایم کیوایم کےوسیم الدین قریشی 28161 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے۔تحریک انصاف کے فیضان مسلم 20574 ووٹ لیکر دوسرے نمبرپرآئے۔

پی ایس 125کراچی: پی ٹی آئی کےعباس جعفری30687ووٹ لےکرسرفہرست،ایم کیوایم کےعبدالحسیب 26818 ووٹ لےکردوسرے نمبرپررہے۔

پی ایس 126 کراچی : پی ٹی آئی کے عمرعماری 30 ہزار337 ووٹ لےکر کامیاب ہوگئے،ان کےمدمقابل ایم کیوایم کےمحمد آصف 25 ہزار 68 ووٹ لے سکے۔ 38 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی۔

پی ایس 129نارتھ ناظم آباد:پی ٹی آئی کےسیدعمران علی شاہ39101ووٹ لے کرکامیاب ہوئے۔ایم کیوایم کےمعاذ مقدم 17697 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پررہے۔حلقہ میں ڈالے گئے ووٹوں کی تعداد 96283 ہے۔حلقہ میں پولنگ کی شرح 41فیصد رہی۔

پی ایس130:پی ٹی آئی کےریاض حیدر38984 ووٹ لےکرکامیاب ہوگئے۔ایم کیوایم کے جمال احمد 35984ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پررہے

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube