حلقہ این اے 259 ڈیرہ بگٹی، سبی

July 24, 2018

حلقہ این اے 259 ڈیرہ بگٹی، سبی

ووٹرز کی تعداد: 356744

پولنگ اسٹیشنز: 366

سابق نمبر: این اے 265

نصیر آباد کے حلقے این اے 259 میں ڈیرہ بگٹی، کوہلو، بارکھان، سبی اور لہری کے علاقے شامل ہیں۔

امیدواران

بلوچستان عوامی پارٹی کے میر دوستین خان مضبوط امیدوار سمجھے جا رہے ہیں

بلوچستان نیشنل پارٹی کے عبدالغفار

تحریک انصاف کے بابر مرغزنی

پیپلز پارٹی کے سردار میر باز

عوام نیشنل پارٹی کے اللہ داد

متحدہ مجلس عمل کے میر باز محمد

آزاد امیدوار کے نواب زادہ غزین مری

آزاد امیدوار کے عطا اللہ بگٹی