Tuesday, January 18, 2022  | 14 Jamadilakhir, 1443

سال 2021 میں پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟

SAMAA | - Posted: Dec 8, 2021 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Dec 8, 2021 | Last Updated: 1 month ago

گوگل نے سال 2021 میں پاکستان میں مقبول ترین سرچز کی فہرست جاری کردی۔

یہ وہ سرچز ہیں جن کے باعث سال 2020 کے مقابلے میں 2021 کے دوران گوگل ٹریفک میں بڑا اضافہ دیکھا گیا۔ اس سال پوری قوم کرکٹ کے جنون میں مبتلا رہی اور یہ کھیل بھی گوگل پر چھایا رہا۔

سال 2021 کے لیے ٹرینڈنگ سرچز میں جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے ساتھ پاکستان کی کرکٹ سیریز شامل تھیں جن  کے بعد آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ اور پاکستان سپر لیگ چھائی رہیں۔

مقبول ترین سرچز

سال 2021 میں گوگل کی مقبول ترین سرچز مندرجہ ذیل ہیں۔

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

پاکستان سپر لیگ

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

ٹی 20 ورلڈکپ

پاکستان بمقابلہ زمبابوے

بھارت بمقابلہ انگلینڈ

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

پاکستان بمقابلہ نیو زی لینڈ

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube