Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

گوجرانوالہ: سائیکل تھری ان ون موٹرسائیکل میں تبدیل

SAMAA | - Posted: Oct 21, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 21, 2021 | Last Updated: 2 months ago

پيٹرول ياسی اين جی ڈلوائيں، نہيں تو پیڈل سے چلائيں

گوجرانوالہ کے مکينک نے سائيکل کو تھری ان ون موٹرسائيکل ميں تبديل کر ليا۔ سائیکل مکینک احسان الحق کے مطابق 300 کے پیٹرول میں گوجرانوالہ سے فیصل آباد سفر کرتا ہوں، کیونکہ بسوں کا کرایہ زیادہ ہے اس لیے اپنے سفر کے لیے سائیکل کو موٹر سائیکل میں تبدیل کیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube