Tuesday, October 19, 2021  | 12 Rabiulawal, 1443

ملتان:الیکٹریکل انجینئرنے3ڈی پرنٹڈروبوٹ تیارکرلیا

SAMAA | - Posted: Oct 13, 2021 | Last Updated: 6 days ago
SAMAA |
Posted: Oct 13, 2021 | Last Updated: 6 days ago

روبوٹ سے اس وقت صرف پانی پلانے کا کام لیا جارہا ہے

ملتان کے الیکٹریکل انجینئر اسامہ عزیز نے تھری ڈی پرنٹڈ روبوٹ تیارکرلیا۔ تھری ڈی پرنٹڈ روبوٹ کوسوشل میڈیا پربھرپورپذيرائی مل رہی ہے۔روبوٹ سے اس وقت صرف پانی پلانے کا کام لیا جارہا ہے تاہم مستقبل میں اس کو مزید کاموں کےلیے بھی فعال کیا جائے گا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube